Tuesday 18 September 2012

Nice Urdu Poetry

آرزو یہ نہیں کہ غم کا طوفان ٹل جائے
فکر تو یہ ہے کہ تمہارا دل نہ بدل جائے

کبھی بھی اگر مجھ کو بھُلانا چاہو تم
درد اتنا دینا کہ میرا دم نکل جائے 

0 comments:

Post a Comment

 

Blogger news

Blogroll

About