Wednesday, 11 April 2012

Tu cheez bari hi mast mast....

ہمارے پیار کی دُشمن ہوئی ہے اِک دُنیا
دُعا کرو کِسی دُشمن کی بدُعا نہ لگے
جو ڈوبنا ہے تو اِتنے سکون سے ڈوبو
کہ آس پاس کی لہروں کو بھی پتا نہ لگے

0 comments:

Post a Comment

 

Blogger news

Blogroll

About