جو اُتر کے زِینۂ شام سے تیری چشمِ خوش میں سماگئے وہی جلتے بُجھتے چراغ سے میرے بام و در کو سجا گئے یہ عجیب کھیل ہے پیار کا، میں نے آپ دیکھا یہ مُعجِزہ کہ جو لفظ میرے گُماں میں تھے وہ تیری زبان پہ آگئ
0 comments:
Post a Comment