Tuesday 2 April 2013

Beauty... and a lovely SMS joke for your

دو پاگل

ایک پاگل بولا : یار جب میں 4 سال کا تھا ۔ ایک دن سڑک پر کھیل رہا تھا۔ اچانک ایک ٹرک آیا اور اس نے مجھے ٹکر ماری "
دوسرے پاگل :" اوہ یار ۔ یہ تو بڑا خطرناک حادثہ تھا۔ اچھا یہ بتاؤ ۔ تم اس حادثے میں مر گئے تھے یا بچ گئے"
پہلا پاگل : " یار مجھے کیا پتہ ۔ میں تو اس وقت 4 سال کا بچہ تھا "
پاگل خانے میں دو پاگل بیٹھے تھے۔ ایک دوسرے کو بچپن کے واقعات سنا رہے تھے

0 comments:

Post a Comment

 

Blogger news

Blogroll

About