Friday 1 February 2013

Bilawal adtertised Pakistan and what his papa replied chk this... SMS

بلاول:
پاپاجی ۔۔۔ کیا خیال ہے ۔۔پاکستان کو بیچ دیا جائے؟

زرداری:

کیا؟؟؟؟؟
اس پاکستان نے مجھے کیا نہیں دیا۔ میرا بچپن، میری جوانی سب
یہاں گذری۔اسکی مٹی میں میرا باپ دفن ہے
اس زمین نے مجھے عزت، شہرت، دولت سب کچھ دیا ہے۔
میں اس وطن کا احسان کبھی نہیں بھول سکتا۔۔

بلاول:

لیکن پاپا ۔۔۔
وہ OLX پرپچاس ارب ڈالر کی آفر آئی ہے

زرداری:

بیچ چ چ ۔۔ددددددددےےےےےےے

0 comments:

Post a Comment

 

Blogger news

Blogroll

About